TileIconifier make Windows Tiles prettier

TileIconifier Make Windows Tiles Prettier

ٹیلی کونیفر سے مائیکروسافٹ ونڈوز ٹائلز کو خوبصورت بنائیں

ٹیلی کونیفر مائیکروسافٹ ونڈوزکے لیے ایک مفت پورٹیبل سافٹ وئیر ہے۔ جس سے مائیکروسافٹ ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم میں ٹائلز کو زیادہ خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔
ونڈوز 10 میں دو طرح کی ٹائلز استعمال ہوتیہیں۔

(جاری ہے)

ایپلی کیشن یا یو ڈبلیو پی تو دیکھنے میں اچھی خاصی ہوتی ہیں لیکن ڈیسک ٹاپ پروگرام ٹائل زیادہ بہتر نہیں ہوتی۔ یہ سافٹ وئیر اسی طرح کی ٹائلز کو خوبصورت بنانے کی سہولت پیش کرتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-16

More Technology Articles