Turn files into pdf documents automatically with HotFolder

Turn Files Into Pdf Documents Automatically With HotFolder

ہاٹ فولڈر سے کسی بھی فولڈر میں موجود فائلوں کو خودکار طور پر پی ڈی ایف میں بدلیں

پی ڈی ایف کرییٹر( PDF Creator) پی ڈی ایف فائلیں بنانے کے لیے ایک مشہور سافٹ وئیر ہے۔ (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں).پی ڈی ایف کرییٹر بنانے والی کمپنی نے اب ہاٹ فولڈر(HotFolder) بھی جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہاٹ فولڈر سسٹم میں موجود کسی ایک یا بہت سارے فولڈرز کو مسلسل مانیٹر کرتا رہتا ہے اور ان میں موجود فائلوں کو خود کار طور پر پی ڈی ایف میں بدل دیتا ہے۔ ہاٹ فولڈر کے کام کرنےکے لیے ضروری ہے کہ آپ کے سسٹم پر پی ڈی ایف کرییٹر بھی انسٹال ہو۔ ہاٹ فولڈر پراجیکٹ کےصفحے پر رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔


تاریخ اشاعت: 2018-05-19

More Technology Articles