Twitch Leecher download Twitch.tv streams

Twitch Leecher  Download Twitch.tv Streams

ٹویچ لیچر سے ٹوئچ سٹریم ڈاؤن لوڈ کریں

ٹویچ لیچر مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ایک ایسا مفت  سافٹ وئیر ہے جس سے ٹوئچ سٹریم باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ اس سافٹ وئیر سے ٹوئچ ڈاٹ ٹی وی سے پبلک یا سبسکرائب اونلی ریکارڈڈ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئچ ڈاٹ ٹی ایسی گیم سٹریمنگ سروس ہے، جس سے ہر کوئی گیمز کو سٹریم کر سکتا ہے یا دوسروں کی گیم دیکھ سکتا ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


تاریخ اشاعت: 2018-12-19

More Technology Articles