Twitter tests Mute function

Twitter Tests Mute Function

ٹویٹرنے دوسرے صارفین سے بچنے کیلئے ’’میوٹ ‘‘ فیچر متعارف کروا دیا

موبائل ڈؤائس پر ٹوئیٹر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ’ میوٹ‘ کے نام سے ایک فیچر متعارف کروایا جائے گا جس کی مدد سے کسی خاص ٹوئیٹر صارف کے طرف سے کیے جانے والے ٹوئیٹ سے بچا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

میوٹ بٹن کے استعمال سے وہ شخص آپ کے دوستوں کی لسٹ میں تو رہتا ہے مگر اس کی طرف سے شیئر کی جانے والی کوئی بھی ٹویٹ آپ تک نہیں پہنچے گی۔ لیکن اگر اسی شخص کو ’ ان میوٹ‘ کر دیا جائے گا تو آپ دوبارہ اس شخص کی طرف سے کی جانے والے ٹوئیٹ دیکھ سکیں گے۔وہ شخص جس پر یہ پابندی لاگو کی جائے گا ان سب سے بے خبر رہے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-05

More Technology Articles