UltraSearch 2.1 with file content search

UltraSearch 2.1 With File Content Search

الٹرا سرچ۔ ونڈوز کے ڈیفالٹ سرچ آپشن کا تیز رفتار متبادل

الٹرا سرچ ایک الٹرا فاسٹ تھرڈ پارٹی سرچ پروگرام ہے۔ یہ پروگرام اُن چند سرچ پروگراموں میں سے ایک ہے جو فائلوں کو تیزی سے تلاش کرنے کے لیے ماسٹر فائل ٹیبل یا ایم ایف ٹی کا استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ تیز رفتار پروگرام سرچ ورڈ ٹائپ کرتے ہوئے ہی تیزی سے نتائج کو ظاہر کرتا ہے۔یہ پروگرام فائلوں کو صرف نام سے ہی تلاش نہیں کرتا بلکہ یہ فائلوں میں درج مواد کو بھی  پڑھ کر مطلوبہ نتائج فراہم کرتا ہے۔
الٹرا سرچ کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-09-22

More Technology Articles