Unified Remote Remote Control App For Your Computer

Unified Remote Remote Control App For Your Computer

اپنے موبائل کو کمپیوٹر کا ریموٹ بنائیں

آپ  ٹی وی اور ائیر کنڈیشنر کےریموٹ  تو استعمال کرتے ہی ہونگے، آج ہم بتاتے ہیں کہ آپ اپنےکمپیوٹر کو کیسے ریموٹ سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو بازار سے کوئی ریموٹ نہیں ملے گا ہاں اس کام کے لیے آپ کو خود ہی ریموٹ بناانا پڑےگا۔ ریموٹ بنانے کے سب سے اہم ایک عدد سمارٹ فون اور ایک عدد ایپلی کیشن ہے۔

(جاری ہے)

 
یونیفائیڈ ریموٹ(UNIFIED REMOTE) ایک ایسی  ایپلی  کیشن ہے جس سے  آپ اپنے کمپیوٹر کو سمارٹ فون  ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کر سکتے ہیں۔

اس ریموٹ کے ذریعے نہ صرف دور بیٹھے کمپیوٹر پر درجنوں کام کیے جا سکتے ہیں بلکہ اسے سے درجنوں ایپلی کیشن کو بھی آرام سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
یونیفائیڈ ریموٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-11

More Technology Articles