Up your Instagram game using this new free tool

Up Your Instagram Game Using This New Free Tool

ایپ ایکشن۔ انسٹا گرام پوسٹس کو شوشل میڈیا پر شیئرکریں

ایپ ایکشن(AppAction) کی مدد سے انسٹا گرام کے صارفین اپنی انسٹاگرام پوسٹ کو دیگر شوشل میڈیا جیسے فیس بک اور ٹوئیٹر پر شیئر کر سکتےہیں۔ٹول کو فیس بک اور انسٹاگرام کے دوسابقہ ملازمین نے بنایا ہے۔

(جاری ہے)

ایپ ایکشن کے صارفین کی طرف سے فیس بک اور ٹؤئیٹر پرانسٹاگرام پوسٹ کا ٹریک ایبل لنک شیئر کر نے سے شیئرنگ کے اعداد و شمار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس لنک سے صارفین کلکس، لائکس، کمنٹس اور شیئرز کے اعداد وشمار کا تجزیہ بھی کر سکتے ہیں۔
فیس بک اور ٹوئٹر سے حاصل کیے گئے تمام اعداد و شمار ایپ ایکشن ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوتے ہیں، جنہیں روز یا ہفتہ وار بنیادوں پر ای میل کی صورت میں بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ایپ ایکشن کو 6 ماہ کے بیٹا ٹسٹ کے بعد تمام صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے۔

Up your Instagram game using this new free tool
تاریخ اشاعت: 2015-12-04

More Technology Articles