VCLip is an easy to use desktop screen recorder

VCLip Is An Easy To Use Desktop Screen Recorder

وی کلپ ۔ ڈیسک ٹاپ ریکارڈنگ کے لیے ایک آسان سافٹ وئیر

وی کلپ (VClip) ایک مفت ڈیسک ٹاپ سکرین ریکارڈر ہے۔ اس سافٹ وئیر سے نہایت آسانی کے ساتھ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر سکرین ریکارڈنگ کا کام کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس پروگرام کو استعمال کرنے کے لیے بہت زیادہ کنفگریشن نہیں کرنی پڑتی اس لیے یہ پروگرام ایسے صارفین کے لیے بہترین ہے، جو سکرین ریکارڈنگ کے دوران بٹ ریٹ، ریزولوشن اور ویڈیو کوالٹی کو زیادہ ترجیح نہیں دیتے۔
وی کلپ ایک پورٹیبل سافٹ وئیر ہے، جس کا مطلب ہے کہ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے کسی بھی لوکیشن سے چلایا جا سسکتا ہے۔ اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-07-11

More Technology Articles