VDesk for Windows 10: launch programs on virtual desktops

VDesk For Windows 10: Launch Programs On Virtual Desktops

وی ڈیسک فار ونڈوز 10 ۔ ورچوئل ڈیسک ٹاپس پر پروگرام لانچ کریں

وی ڈیسک ونڈوز 10 کے لیے  ایک مفت اور اوپن سورس سافٹ وئیر ہے جو سسٹم کی ورچوئل ڈیسک ٹاپ کے استعمال کو بہتر بناتا ہے۔مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 میں ورچوئل ڈیسک ٹاپ کا فیچر بھی شامل کیا ہے، جس کا استعمال آپشنل ہے۔

(جاری ہے)

وی ڈیسک  ایک پورٹیبل اور کمانڈ لائن پروگرام ہے۔ یہ سسٹم کے فائل ایکسپلورر کے ساتھ مربوط ہو کر بھی کام کرتا ہے۔اس کے کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں جاننے اور اسے  ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-09-11

More Technology Articles