WhatsApp beta for Android finally intros document exchange and link copying

WhatsApp Beta For Android Finally Intros Document Exchange And Link Copying

وٹس ایپ بیٹا فار اینڈروئیڈ میں نئے فنکشن شامل کر دئیے گئے

وٹس ایپ کے ایک ارب سے زیادہ صارفین ہو چکے ہیں۔ اب وٹس ایپ صرف ایک چیٹنگ ایپلی کیشن نہیں رہی۔اس میں ہر طرح کے صارفین کےلیے بہترین فنکشن شامل کیے جا رہے ہیں۔
وٹس ایپ کے تازہ ترین بیٹا 2.12.489ورژن میں صارفین لنک کو کاپی بھی کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

صارفین اب ایک مہینے یا چھے مہینے پرانی چیٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اب صارفین ڈاکیومنٹ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔وٹس ایپ فار اینڈروئیڈ بیٹا کے صارفین ابھی صرف پی ڈی ایف فائلیں ہی شیئر کر سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین وٹس ایپ کے تازہ ترین بیٹا ورژن کی اے پی کے فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

WhatsApp beta for Android finally intros document exchange and link copying
تاریخ اشاعت: 2016-03-03

More Technology Articles