Who Stalks My Cam informs you about webcam usage

Who Stalks My Cam Informs You About Webcam Usage

کوئی ہیکر آپ کے لیپ ٹاپ کا ویب کیم تو نہیں چلا رہا ؟

ہو سٹاکس مائی کیم (Who Stalks My Cam) ایک مفت پروگرام ہے۔ اس سادہ سے پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ صارفین اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے ویب کیم کے استعمال کو جان جائیں۔

(جاری ہے)

بہت سے صارفین، جو کبھی بھی ویب کیم استعمال نہیں کرتے، اس پر ٹیپ چپکا دیتے ہیں تاہم جو صارفین ویب کیم استعمال کرتے ہیں انہیں بھی معلوم ہونا چاہیے کہ کوئی  ہیکر یا انجان شخص ان کا ویب کیم تو استعمال نہیں کر رہا ۔ یہ پورٹیبل سافٹ وئیر اسی کام کے لیے ہے۔اس سافٹ وئیر سے آپ ویب کیم کے چلنے اور بند ہونے کے اوقات دیکھ سکتے ہیں اور اس کی مدد سے مخصوص حالات میں ویب کیم کو ڈس ایبل بھی کیا جا سکتا ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-07-07

More Technology Articles