Yahoo Mail now lets you access your Gmail too

Yahoo Mail Now Lets You Access Your Gmail Too

یاہو میل کے صارفین یاہو میں ہی جی میل استعمال کر سکتے ہیں

یاہو میل نے کافی عرصے سے یاہو میں دوسرے ای میل اکاؤنٹس استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرائی ہوئی ہے۔دوسری ڈھیروں ای میل سروسز میں جی میل نہیں تھی تو سمجھو کچھ نہیں تھا۔اب یاہو نے ایپلی کیشن میں جی میل کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے۔ یاہو ایپلی کیشن کے صارفین اپنی ایپلی کیشن میں جی میلز کی ای میل بھی امپورٹ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جی میل کے صارفین بھی دوسری تمام ہی سروسز کی ای میل کو امپورٹ کر سکتے ہیں اور جی میل میں ہی دوسرے اکاؤنٹ منظم کر سکتے ہیں۔

اس لیے ایسے صارفین جن کا پرائمری ای میل اکاؤنٹ یاہو پر ہے وہی اس سہولت سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
یاہو میل ویب سائٹ
یاہو آئی او ایس ایپلی کیشن
یاہو اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

تاریخ اشاعت: 2015-12-15

More Technology Articles