crazy reason nearly every phone in Japan is waterproof
جاپان میں تقریباً ہر فون ہی واٹرپروف کیوں ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ
پوری دنیا میں اب واٹر پروف فون عام ہونا شروع ہوئے ہیں مگر جاپان کے لوگ گزشتہ ایک دہائی سے واٹر پروف فون استعمال کر رہےہیں۔ جاپان کے لوگ سمارٹ فون بھی مغربی ممالک میں سمارٹ فون کا استعمال عام ہونے سے پہلے ہی استعمال کر رہے ہیں۔جاپان کی عورتیں اپنے سمارٹ فون کے حوالے سے اس قدر حساس ہوتی ہیں کہ نہاتے ہوئے بھی سمارٹ فون کو اپنے ساتھ ہی رکھتیں ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ سمارٹ فون بنانے والوں کو واٹر پروف فون بنانا پڑتے ہیں۔ اسی وجہ سے ملک میں استعمال ہونے والا ہر فون ہی واٹر پروف ہے۔کوریا کی کمپنی ایل جی پوری دنیا کے لیے واٹر پروف فون نہیں بناتی مگر جاپانی ورژن کو لازمی واٹر پروف بناتی ہے۔ اسی وجہ سے ایل جی نے اپنے ماڈیولر فون کو جاپان میں متعارف نہیں کرایا، کیونکہ پارٹس تبدیل کرنے کی وجہ سے فون کو سیل کرنا یا واٹر پروف بنانا ممکن نہیں تھا۔
(جاری ہے)
ایل جی کےگلوبل کمیونی کیشن ڈائریکٹر کین ہونگ کا کہنا ہے کہ جاپان میں فون کی بیٹری کے تبدیل ہونے سے زیادہ اہم فون کا واٹر پروف ہونا ہے۔
سمارٹ فون سے پہلے جاپان میں فیچر فون بھی واٹر پروف ہوتے تھے۔ جاپان میں پہلا واٹر پروف فیچر فون ، Casio Canu 502S،جسے G’zOne بھی کہا جاتا ہے، تھا، اس فون کو 2005 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد 2010 میں موٹرولا نے اینڈروئیڈ فون Defy لانچ کیا تھا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry