Galaxy S7 edge vs iPhone 6s Plus drop test

Galaxy S7 Edge Vs IPhone 6s Plus Drop Test

سام سنگ گلیکسی ایس 7 ایج بمقابلہ آئی فون 6 ایس پلس

سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج کی شپنگ شروع ہوگئی ہےاور وہ بہت سے لوگوں تک پہنچ بھی گئے۔یوٹیوب کے چینل ایوری تھنگ ایپل پرووالوں کے پاس بھی سام سنگ کا نیا فلیگ شپ پہنچا ۔ یوٹیوب کے اس چینل نے فون ملتے ہیں غالباً سب سے پہلے اس کی  اور ایپل کے فلیگ شپ کی مضبوطی کو چیک کرنا شروع کر دیا۔
یوٹیوب چینل  کے مطابق گلیکسی ایس 7 ایج اور آئی فون 6 ایس پلس اتنے مضبوط ہیں کہ آرام سے ڈراپ ٹسٹ میں مقابلہ کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)

اس ٹسٹ میں ایپل کے فون کو کامیاب قرار دیا جا سکتا ہے۔ سام سنگ کا فون بھی بالکل ناکام نہیں ہوا۔ سام سنگ کا فون بھی کئی بار اونچائی سے گرنے کے باوجودکئی بار  محفوظ رہا۔اس ڈراپ ٹسٹ کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

 

سام سنگ گلیکسی ایس 7 ایج بمقابلہ آئی فون 6 ایس پلس Bend ٹسٹ

تاریخ اشاعت: 2016-03-03

More Technology Articles