Crypto-mining malware saw 4,000% increase in 2018
سال 2018ء میں کرپٹو مائننگ مال وئیر میں 4 ہزار فیصد اضافہ ہوا
سائبر سیکورٹی کمپنی میکافی لیبس کا کہنا ہے کہ سال 2018ء میں کرپٹومال وئیر کے واقعات میں 4 ہزار فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سال کی تیسری سہ ماہی میں صارفین کو اس طرح کے 4 ملین خطرات کا سامنا کرنا پڑا۔ پچھلے سال اسی عرصے میں یہ تعداد 5 لاکھ تھی۔
کرپٹو جیکنگ میں ہیکر صارفین کے علم میں لائے بغیر ان کی ڈیوائس کی کمپیوٹنگ پاور سے اپنے لیے کرپٹو کرنسی مائن کرتے ہیں۔ اس طرح کی واردات کا انٹرنیٹ صارفین کو علم نہیں ہوتا۔ ہیکر مال وئیر سے صارفین کی ڈیوائسز کو متاثر کرتے ہیں یا پھر ویب سائٹس میں کرپٹو مائننگ کوڈ چھپا دیتے ہیں۔ جیسے ہی صارفین ویب پیج پر آتے ہیں، ویب سائٹ ان کے کمپیوٹر کی پاور کو استعمال کرنا شروع کر دیتی ہے۔
(جاری ہے)
اس سال ہیکروں نے کرپٹومائننگ مال وئیر پھیلانے کے لیے نت نئے طریقے اپنائے۔ ہیکروں نے ایڈوبی اور مائیکروسافٹ ونڈوز کی قانونی کاپی کے ساتھ کرپٹو مائننگ مال وئیر پھیلایا۔ ہیکروں نے مائیکروٹیک کے لاکھوں وائی فائی راؤٹرز کو مال وئیر سے متاثر کیا، جس کے بعد یہ ہیکروں کے لیے کرپٹو کرنسی مائن کرنے لگے۔
امید ہے کہ 2019ء میں کرپٹو جیکنگ کے پھیلاؤ میں کچھ کمی آئے گی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry