Do you Downloaded Adware Doctor
کیا آپ نے Adware Doctor ڈاؤن لوڈ کیا تھا؟
ایپل نے معروف میک ایپلی کیشن Adware Doctor کو اپنے اسٹور سے نکال باہر کیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن اپنے صارفین کی معلومات مثلاً دوسری ایپلی کیشنز کا ڈیٹا اور صارف کی براؤزر ہسٹری ریکارڈ کرکے چین میں موجود سرورز کو بھیج رہی تھی۔۔ میک ایپ اسٹور سے نکالنے جانے سے پہلے Adware Doctor قیمتاً دستیاب یوٹیلیٹیز کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر تھی۔ Adware Doctor جو 5 ڈالر میں دستیاب تھی، کا مقصد مال ویئر اور دیگر نقصان دہ فائلوں سے میک کمپیوٹر کو محفوظ رکھنا تھا۔
اس ایپلی کیشن کی چوری کا پتاسابقہ NSA ہیکر اور موجودہ سیکیورٹی محقق Patrick Wardle نے لگایا۔ انہوں نے گزشتہ ماہ ہی اس ایپلی کیشن کی ساری کارستانی کا پتا لگا کر اپنے بلاگ (https://objective-see.com/blog/blog_0x37.html) پر شائع کردی تھی۔(جاری ہے)
لیکن ایپل نے کئی ہفتوں بعد اس ایپلی کیشن کو میک ایپ اسٹورسے نکالا۔ یہ ایپلی کیشن کسی بھی طرح مشکوک نظر نہیں آتی تھی۔
میک ایپ اسٹور پر سات ہزار سے زائد لوگوں نے اس ایپلی کیشن کو ریٹنگ دی جن میں سے زیادہ تر نے اسے پانچ اسٹار دیئے۔ مگر خفیہ طور پر یہ ایپلی کیشن صارف کے ڈیٹا کو ایک فولڈر میں جمع کرکے وقتاً فوقتاً اسے کمپریس کرتی اور چین میں موجود سرور کو بھیج دیتی۔ جب سے اس ایپلی کیشن کو میک ایپ اسٹور سے ڈیلیٹ کیا گیا ہے، تب سے چین میں موجود سرور بھی آف لائن ہے۔ اس قصے سے پتا چلتا ہے کہ کوئی ایپلی کیشن چاہے کتنی ہی معروف اور بے ضرر محسوس ہو، اسے انسٹال کرتے ہوئے بہت احتیاط کرنی چاہیے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر یا موبائل میں کوئی حساس ڈیٹا ہے تو کوئی بھی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن کی تنصیب خطرے سے خالی نہیں ہوتی۔More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry