Kickstarter 9 percent of crowdfunding projects dont deliver

Kickstarter 9 Percent Of Crowdfunding Projects Dont Deliver

کک سٹارٹر پر 9 فیصدمنصوبے ناکام ہوجاتے ہیں

آپ نے کک سٹارٹر کے ناکام منصوبوں کے بارے میں سنا ہی ہوگا ، جس کی وجہ سے منصوبے کو سپورٹ کرنے والوں کے ہاتھ نہیں لگتا ۔آپ نے اکثر سوچا ہوگا کہ ایسا کتنی بار ہوتا ہے۔کک سٹارٹر کی رپورٹ کے مطابق 9 فیصد منصوبے اپنے سپورٹر کو کسی قسم کی پراڈکٹ یا انعام دینے میں ناکام رہتے ہیں۔یہ اچھے خاصی تعداد ہے۔لیکن اس میں کک سٹارٹر کے سسٹم کی کوئی خامی نہیں۔

کک سٹارٹر کے مطابق ان ناکام منصوبوں پر کک سٹارٹر پر جمع ہونے والی 8 فیصد رقم خرچ ہوتی ہے۔ہر طرح کے منصوبے ناکام ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیکنالوجی کے منصوبے بھی اسی طرح ناکام ہوتے ہیں جیسے کرافٹس اور موویز کے منصوبے ناکام ہوتے ہیں۔
اعداد وشمار کے مطابق ناکام ہونے والے منصوبوں میں سے صرف 13 فیصد ہی سپورٹرز کی رقم واپس کرتے ہیں جبکہ سپورٹرز کےمطابق 15 سے 20 فیصد ناکام منصوبوں کو باعزت طریقے سے ختم کیا جاتا ہے۔


کک سٹارٹر پر اگر آپ کسی منصوبے کو سپورٹ کرتے ہوئے اپنی رقم دے رہے ہیں تو ذہن میں رہے کہ منصوبے کی ناکامی کی صورت میں آپ کو ساری رقم سے ہاتھ دھونا پڑسکتے ہیں۔
کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹس کو اس طرف خصوصی دھیان دینا چاہیے۔ انہیں اکاؤنٹس کا اس وقت تک روک کر رکھنا چاہے جب تک مجاز ادارے اس میں شامل نہ ہوں۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-09

More Technology Articles