LG G5 wallpapers

LG G5 Wallpapers

ایل جی جی 5 وال پیپرز

ایل جی جی 5 اس سال کے بہترین سمارٹ فونز میں سے ایک ہے۔ اس فون کے ڈیزائن کو بھی پہلے سے بہتر کیا گیا ہے جبکہ یہ سمارٹ فون وال پیپر کی نئی سلیکشن کے ساتھ متعارف کرایا جا رہا ہے۔کئی وال پیپرز میں وال آرٹ کو ذرا زیادہ نمایاں کیا گیا ہے۔
ایل جی جی 5 میں دستیاب وال پیپرز کو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے ہوئے البم پر کلک کریں۔

(جاری ہے)

ایل جی جی 5 وال پیپرز

تاریخ اشاعت: 2016-03-18

More Technology Articles