Microsoft AI can convert images into Chinese poetry
مائیکروسافٹ کی مصنوئی ذہانت تصاویر کو چینی شاعری میں بدل سکتی ہے
مائیکروسافٹ نے اپنے Xiaolceچیٹ باکس کو حال ہی میں سکھایا ہے کہ کس طرح مصنوعی ذہانت سے تصاویر کو چینی زبان کی نظموں میں بدلنا ہے۔یہ پہلی مصنوعی ذہانت نہیں جو شاعری کر سکتی ہے لیکن یہ پہلی ایسی مصنوعی ذہانت ضرور ہے جو تصاویر کو چینی زبان کی نظموں میں بدل سکتی ہے۔
مشین لرننگ کے حوالے سے کام کرنے والے محققین کے نزدیک مصنوعی ذہانت کو تصاویر کا کیپشن جنریٹ کرنا سکھانا ایک مسئلہ رہا ہے۔
بطور انسان جب ہم کوئی تصویر دیکھتے ہیں تو اس سے نتائج اخذ کر سکتے ہیں، اشیاء کو بیان کر سکتے ہیں، لوگوں کے چہرے کے خواص بیان کر نے کے علاوہ دیگر تفصیلات بھی بتا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
مشین کو تصاویر کے سمجھنے میں بہتر بنانے کے لیے ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اسے تصاویر کے ڈسکرپشن جنریٹ کرنے کی بجائے کچھ زیادہ مشکل کام سکھائے جائیں۔ شاعری سادہ کیپشن سے کہیں زیادہ پیچیدہ کام ہے۔
اس کے کام کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ سائنسدان ان پٹ میں کچھ اصول فراہم کرتے ہیں۔ اس کے بعد نیورل نیٹ ورک اپنے آپ کو تقسیم کرتا ہے۔ اس کی ایک سائیڈ نظمیں بناتی ہے اور دوسری سائیڈ نظم کو پرکھتی ہے۔ اگر دوسری سائیڈ جسے جج سائید بھی کہتے ہیں، سمجھے کہ اصولوں کے مطابق بہترین نظم بنائی گئی ہے جو انسانوں کےلیے بہتر رہے گی تو اسے فائنل کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد انسان اس نظم کوچیک کرتے ہیں ۔ اگر یہ بہتر نہ ہوتو انسان اصولوں کو تبدیل کر دیں گے۔ ایسا وقت تک ہوتاہے جب تک بہتر نتائج نہ حاصل کر لیے جائیں۔
مائیکروسافٹ اس سے پہلے مصنوعی ذہانت کی مدد سے تصاویر کو انگریزی شاعری میں بدلتا رہا ہے لیکن چینی شاعری میں مشین کے لیے ہی نہیں انسانوں کے لیے بھی اصول اور پیرامیٹرز مختلف ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry