The Android M Preview

The Android M Preview

اینڈریوڈ ایم ڈیویلپر پریویو

گوگل نے اپنی آئی/او کانفرنس میں اینڈریوڈ ایم ڈیویلپر پریویو کو بھی لانچ کیا۔ مجموعی طور پر یہ اینڈریوڈ5.0 لالی پاپ سے زیادہ مختلف نہیں۔لگتا ہے کہ گوگل نے صارفین کے بے حد اصرار پر لولی پاپ کا نیا ورژن جاری کرنے کی بجائے اینڈریوڈ کا نیا ورژن جاری کر دیا۔اینڈریو ایم میں نئے ایپ ڈرائر میں بائیں جانب انڈیکس لیٹرز کو ڈال دیا گیا ہے، جس سے آئیکون کے لیے جگہ کچھ کم ہو گئی ہے۔افقی پیجز سے عمودی سکرولنگ بھی اچھی بہتری ہے۔ لولی پاپ کے نوٹیفیکیشن پاپ اپ پر صارف کا کنٹرول کافی کم ہے تاہم اینڈریوڈ ایم میں سکرین پر نوٹیفیکیشن میں صارف کو خاصا کنٹرول دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اینڈریوڈ ایم ڈیویلپر پریویو

تاریخ اشاعت: 2015-06-05

More Technology Articles