The first website went public 25 years ago

The First Website Went Public 25 Years Ago

پہلی ویب سائٹ کو پبلک ہوئے 25سال ہوگئے

انٹرنیٹ نے ایک صدی کا چوتھائی حصہ عبور کر لیا۔ انٹرنیٹ کی پہلی ویب سائٹ ، ٹم برنرز لی کے ورلڈ وائیڈ پروجیکٹ کی تفصیلات 25سال پہلے 6اگست 1991 کو پبلک ہوئیں تھیں۔

(جاری ہے)

ٹم برنر نے اس موقع پر کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا تھا بلکہ اس کا اعلان Usenetگروپ میں کیا تھا تاہم 23اگست کو نئے صارفین نے اسے وزٹ کیا تھا۔یہی ویب سائٹ انٹرنیٹ کا آغاز تھی، تاہم ٹیکنالوجی میں ترقی اس وقت شروع ہوئی جب این سی ایس اے نے پہلا مشہور ویب براؤزر Mosaic متعارف کرایا اور سرن نے ویب کے سافٹ مفت اور اوپن سورس بنانے شروع کیے۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-06

More Technology Articles