Top 10 Futuristic Advances Of The Last Decade
10 جدید ٹیکنالوجیز جنہیں پچھلی دہائی میں متعارف کرایا گیا
10َ۔ سیلف ڈرائیونگ کاریں۔
گوگل نے 2014 میں پہلی بار سیلف ڈرائیونگ کار کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔ آج پانچ سال بعد ٹیسلا، فورڈ اور جی ایم موٹرز سیمت کئی کمپنیاں سیلف ڈرائیونگ کاروں پر کام کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
9۔ ایگزو سکیلٹن
یہ دھات کا بنا ایک فریم ہوتا ہے، جس میں موٹر سے چلنے والے مسل ہوتے ہیں۔
8۔ مریخ پر کیوروسٹی روور
ناسا کا کیوروسٹی روور سرخ سیارے پر 2012 میں اترا تھا۔ اسے مریخ پر لیبارٹری بھی کہا جاتا ہے۔ اگلی دہائی میں مریخ پر دوسری گاڑی بھیجی جائے گی۔
7۔ جنیٹک سے قسمت کا حال بتانا
اس تیکنیک سے ماہرین والدین کو پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ اُن کے بچے میں پیدائشی طور پر یہ نقائص یا بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ اس سے بچے کا برتاؤ، ذہانت اور بہت کچھ بتایا جا سکتا ہے۔
6۔ مصنوعی ذہانت
آج ہم سری، الیکسا اور گوگل اسسٹنٹ کے دور میں جی رہے ہیں۔ پچھلی دہائی میں ذہین مصنوعی معاونین نے ہماری زندگی کافی آسان کی ہے۔ ایپل نے سری کو 2010 میں لانچ کیا تھا۔
5۔ زیرو-کاربن نیچرل گیس
زیرو-کاربن نیچرل گیس ایک ایسی تیکنیک ہے جس میں جلتی ہوئی قدرتی گیس سے خارج ہونے والے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو دوبارہ کار آمد بنایا جاتا ہے۔
4۔ رئیل ٹائم لینگوئج ٹرانسلیٹر
اس دہائی میں ایسی ٹیکنالوجی سامنے آئی ہیں جو رئیل ٹائم میں ترجمہ کر سکتی ہیں۔ گوگل اسسٹنٹ 27 زبانوں کو رئیل ٹائم میں ترجمہ کر سکتا ہے۔ آج اس ٹیکنالوجی کو موبائل کے ائیر فونز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
3۔ تھری ڈی پرنٹنگ
تھری ڈی پرنٹنگ کا آغآز 1980 کی دہائی میں ہوا تھا لیکن پچھلی دہائی میں یہ بہت تیز رفتار ہو سستی ہوگئی ہے۔
2۔ جین ایڈٹنگ ٹول CRISPR
پچھلی دہائی میں جین ایڈیٹنگ ٹول Clustered Regularly Interspaced Short Palindromic Repeats یا CRISPR سامنے آیا۔ یہ جینوم کی ایڈیٹنگ کا سادہ اور پاورفل ٹول ہے۔ اس ٹول کی مدد سے جین میں کئی خواص شامل کیے یا ہٹائے جا سکتے ہیں۔ اس سے جنیاتی بیماریوں کو ختم کیا جا سکتا ہے۔
1۔ آگمنٹڈ رئیلٹی
پچھلی دہائی میں حقیقی اور ڈیجیتل کے امتزاج سے آگمنٹڈ رئیلٹی یا اے آر نے بھی کافی ترقی ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry