Windows 10 now does Windows within Windows within Windows

Windows 10 Now Does Windows Within Windows Within Windows

اب ونڈوز10 کے اندر ونڈوز پھر اس کے اندر بھی ونڈوز انسٹال ہوسکتی ہے

اس فیچر کو ونڈوز انسپشن(Inception) کہیں۔ مائیکروسافٹ کے مطابق تازہ ترین ونڈوز انسائیڈر کے پریویو میں نیسٹڈ(Nested) ورچوئلایزیشن کی سپورٹ موجود ہے۔اس کی مدد سے ورچوئل مشین میں ایک اور ورچوئل مشین انسٹال کی جا سکتی ہے۔یعنی آپ ونڈوز میں وندوز اور پھر اس ونڈوز کے اندر بھی ایک ونڈوز انسٹال کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


یہ فیچر مخصوص ہارڈ وئیر کی مشین کو سپورٹ کرتا ہے۔اس فیچر کی بدولت پرائمری ورچوئل مشین میں ایک اضافی تہہ کی بدولت ایک اور ورچوئل مشین بنائی جا سکتی ہے۔اس میں ڈائنامکس میموری کا فیچر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔یہ سہولت صرف انٹل VT-x سپورٹ کے حامل پروسیسر پر ہی استعمال کی جا سکتی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں میں سامنے آنے والےپراسیسر میں VT-x کی سپورٹ موجود ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-15

More Technology Articles