A Silent text messages can be used to track your whereabouts

A Silent Text Messages Can Be Used To Track Your Whereabouts

ایک خالی ایس ایم ایس آپ کی جگہ کے بارے تفصیلات بتا سکتا ہے

سمارٹ فونز کے استعمال کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ’’ جی پی ایس‘‘ ریڈیس اور ڈیٹا کی بدولت آپکا سمارٹ فون آپ کے متعلق معلومات فراہم کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
چھوٹے پیغامات جیسے 0 جنہیں ’’خاموش پیغامات ‘‘(silent sms) بھی کہا جاتا ہے اس مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان پیغامات کے اندر پیغام کی خود کار واپسی کی رسید کو لازمی قرار دے کر بھیجا جاتا ہے، جیسے ہی یہ پیغام وصول ہوتا ہے پیغام بھیجنے والے کو اسکی ڈلیوری کی رسید مل جاتی ہے، اور مختلف جاسوس اس کے ذریعے آپ کے مقامی موبائل فون ٹاور اور آپ کی لوکیشن کی معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔


اینڈرائیڈ کے پلے سٹور میں ایسی ایپس بھی موجود ہیں جو خاموش پیغام بھیجنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
آپ کو اچھا لگے یا نہیں لیکن اگر آپ کی جیب میں ایکٹو فون ہے تو اس کا جی پی ایس اور ڈیٹا بند کرنے کے باوجود یہ آپ کی جگہ کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتا ہے۔اور اس سے بچاؤ کا کوئی طریقہ نہیں!.

تاریخ اشاعت: 2014-03-07

More Technology Articles