Acer’s Spin convertible laptops get 10th-gen Intel chips
ایسر نے 10 ویں نسل کی انٹل چپ کے ساتھ سپن کنورٹیبل لیپ ٹاپس پیش کر دئیے
ایسر نے سپن 3 کو 10 ویں نسل کی انٹل آئس لیک چپس کے 3 آپشن کے ساتھ پیش کیا ہے۔ یہ آپشنز Core i5-1035G4، Core i5-1035G1، Core i3-1005G1 ہیں۔ سپن 5 کو دو آپشنز Core i5-1035G4 یا Core i7-1965G7 کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔دونوں میں ونڈوز 10 ہوم کا 64 بٹ ورژن انسٹال ہے۔دونوں میں 16 جی بی تک ریم اور 256 جی بی ، 512 جی بی یا 1 ٹی بی ایس ایس ڈی سٹوریج آپشن ہے۔ان میں 2x2 MIMO کے ساتھ وائی فائی 6، بلوٹوتھ 5.0 کی سپورٹ اور ڈی ٹی ایس آڈیو آؤٹ ہے۔
ایسر نے سپن 5 کو3:2 ایسپکٹ ریشو، ملٹی ٹچ کے ساتھ 13.5 انچ 2K IPS LCD ڈسپلے اور اے ای ایس پین سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے۔ سپن 3 کو 14 انچ 16:9 آئی پی ایس ایچ ڈی ایل سی ڈی ملٹی ٹچ پینل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کنکٹیویٹی کے لیے سپن 5 میں دو یو ایس بی – سی پورٹس کے ساتھ تھنڈر بولٹ 3 سپورٹ، دو یو ایس بی – اے 3.1 ساکٹس، ایچ ڈی ایم آئی 2.0 کی سپورٹ کے ساتھ ایک فل سائز ایچ ڈی ایم آئی کنکشن ، ایچ ڈی سی پی اور مائیکرو ایس ڈی کارڈ ریڈر بھی ہے۔
اس دونوں ماڈلز کے ساتھ ایسر نے فاسٹ چارجنگ ایسر ایکٹیو سٹائلس بھی پیش کیے ہیں۔ ایسر نے سپن 5 میں فور سیل 56Wh بیٹری ہے، جو اسے 15 گھنٹوں تک چلا سکتی ہے جبکہ سپن 3 میں 48 Wh بیٹری ہے، جو اسے 12 گھنٹوں تک چلا سکتی ہے۔
امریکی مارکیٹ میں سپن 5 کو جون میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے بنیادی ماڈل کی قیمت 899 ڈالر ہوگی جبکہ سپن 3 کو اپریل میں پیش کیا جائےگا، جس کے بنیادی ماڈل کی قیمت 699 ڈالر ہوگی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry