Alleged live photos of Samsung Z3 make the rounds

Alleged Live Photos Of Samsung Z3 Make The Rounds

سام سنگ زیڈ 3 کی نئی تصاویر

سام سنگ کے زیڈ 3 (تفصیلات اس صفحے پر ) کی نئی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔یہ سمارٹ فون اس سال کے آخر تک لانچ کیا جائے گا۔ اس سمارٹ فون میں سام سنگ کا اپنا بنایا ہوا ٹائیزن آپریٹنگ سسٹم انسٹال Tizen OS 3.0ہوگا۔
تصاویر کے مطابق

یہ سمارٹ فون ڈوئل سم ہے اور اس کا ماڈل نمبر SM-Z300Hہے۔

(جاری ہے)

ان تصاویر سے ٹائیزن سٹور کے بارے میں بھی معلومات ملتی ہیں، جس میں انسٹا گرام ایپلی کیشن کو دکھایا گیا ہے۔


اطلاعات کے مطابق سام سنگ زیڈ 3 کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
ڈسپلے:5 انچ
چپ سیٹ: 64 بٹ کوالکم سنیپ ڈریگن 410
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8جی بی
رئیر کیمرہ:5 میگا پکسل، فلیش ایل ای ڈی کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:2 میگا پکسل
نیٹ ورک: وائی فائی 802.11 b/g/n (وائی فائی ڈائریکٹ کے ساتھ بھی)، بلوٹوتھ 4.0
سنسرز: accelerometer اور proximity
بیٹری : 2000 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: ٹائیزن

تاریخ اشاعت: 2015-07-16

More Technology Articles