Apple Watch 2 said to launch next year

Apple Watch 2 Said To Launch Next Year

ایپل واچ 2 اگلے سال لانچ ہوگی

کچھ ماہ پہلے ہی خبریں آئیں تھیں کہ ایپل واچ کا اگلا ورژن 2015 کے آخر میں ہی منظر عام پر آ جائے گا۔ تاہم جنوبی کوریا سے ملی ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل واچ کی جانشین ایپل واچ 2 اگلے سال 2016 میں ہی منظر عام پر آئے گی۔

(جاری ہے)


تازہ ترین رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایل جی ،جس نے سمارٹ واچ کا ڈسپلے فراہم کیا تھا، ایپل واچ 2 کا ڈسپلے بھی مہیا کرے گا۔ جنوبی کوریا کی کمپنی سمارٹ واچ کے ڈسپلے کے حوالے ایک طرح سے اجارہ دار ہیں۔ 2015 کی پہلی سہ میں ڈسپلے مارکیٹ جنوبی کوریا کی کمپنی کا حصہ 67 فیصد جبکہ آمدن میں حصہ 91 فیصد رہا تھا۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-14

More Technology Articles