Apple's new iPhone SE is a $399 iPhone 8 with the latest chipset and a better camera
ایپل کا نیا آئی فون ایس ای نئے چپ سیٹ اور بہتر کیمرے کے ساتھ آئی فون 8 کا اپ گریڈد ورژن ہے
آئی فون ایس ای کو آپ چاہے کچھ بھی سمجھتے رہیں لیکن بظاہر یہ بہتر چپ سیٹ اور اچھے کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ آئی فون 8 کا بہتر ورژن ہے۔ اس میں ایک اور نیا پن فون کے رنگوں کا بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔
نئے آئی فون ایس ای میں ٹرو نون (True Tone) کے ساتھ آئی فون 8 کا 4.7 انچ کا ”ریٹینا ایچ ڈی“ ڈسپلے ہے۔ یہ ڈسپلے ڈولبی ویژن اور ایچ ڈی آر 10 پلے بیک کو سپورٹ کرتا ہے۔اس کے گرد بڑے بیزل اور نیچے سفائر کرسٹل سے ڈھکا کپیسٹیو ٹچ آئی فنگر پرنٹ سنسر ہے۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ یہ فون آئی فون 8 ہی ہے۔ حتیٰ کہ اس کے باکس میں آئی فون 8 کی طرح ہی 5W چارجر شامل کیا گیا ہے۔ تاہم نیا آئی فون ایس ای 18W چارجنگ کو بھی سپورٹ کرتا ہے لیکن اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو نیا چارجر خریدنا پڑے گا۔ 18W چارجر سے اس فون کو 30 منٹ میں 0 سے 50 فیصد تک چارج کیا جا سکتا ہے۔
یہ فون فاسٹ وائرلیس چارجنگ، وائی فائی 6، ایل ٹی ای – اے اور ڈوئل سم (بشمول ای سم) کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔
اس فون میں تھری ڈی ٹچ ٹیکنالوجی کو Haptic Touch سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
امریکا میں اس کے 64 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 399 ڈالر ہے۔ 128 جی بی سٹوریج ورژن کے لیے آپ کو 449 ڈالر اور 256 جی بی ورژن کے لیے 549 ڈالر ادا کرنے ہونگے۔
ایپل کی ٹریڈ اِن سہولت کے ساتھ اس فون کو 229 ڈالر میں خریدا جا سکتا ہے۔ قسطوں میں یہ فون 9.54 ڈالر ماہانہ میں بھی لیا جا سکتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry