Better charge your devices before flying to UK

Better Charge Your Devices Before Flying To UK

کیا آپ بھی برطانیہ سفر کر رہے ہیں؟ا پنی ڈیوائسس کو چارج رکھیں

حال ہی میں برطانیہ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہ بھی مریکہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنی تمام ائیر لائینز میں سفر کرنے والے مسافروں کو انکی ذاتی الیکٹرانک ڈؤائسس آن رکھنے کو کہے گا تا کہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع کو روکا جا سکے۔

(جاری ہے)


اس کا مطلب ہے کہ یا تو آپ کو اپنی ڈؤائسس جیسے سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس یا لیپ ٹاپ کو مکمل چارچ کرنا ہوگا یا پھر ممکن ہے کہ ہوائی اڈے پر آپ سے آپ کی ڈؤائسس کو آپ سے دور رکھنے اور چھین لئے جانے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔


لیکن امریکہ کے برخلاف برطانیہ صرف چند ممالک سے آنے والے مسافروں کو اپنی ڈؤائسس آن کرنے کے لئے کہے گا ، مگر اس کے متعلق تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آئی کہ ڈؤائسس کو آن رکھنے سے کون کون سے فضائی راستے اثر انداز ہو سکتے ہیں۔کچھ رپورٹس کے مطابق یہ راستے مشرقِ وسطی اور ایشیاء کے ہو سکتے ہیں، جن میں پاکستان بھی شامل ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-07-10

More Technology Articles