- Home
- Technology
- Black Shark 2 Pro unveiled with Snapdragon 855+, UFS 3.0 storage and 4,000 mAh battery
Black Shark 2 Pro unveiled with Snapdragon 855+, UFS 3.0 storage and 4,000 mAh battery
سنیپ ڈریگن 855 پلس اور 4000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ بلیک شارک 2 پرو لانچ کر دیا گیا
اس فون میں پچھلے فون کی طرح فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ 6.39 انچ ایمولیڈ ڈسپلے اور سٹیریو سپیکرز ہیں۔ بلیک شارک کا دعویٰ ہے کہ اس فون میں ٹچ لیٹنسی کو 34.7 ملی سیکنڈ تک کم کیا ہے ، بلیک شارک 2 میں یہ 43.5 ملی سیکنڈ تھی۔فون میں بلیک شارک 2 کی طرح ہی انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سنسر ہے۔
(جاری ہے)
فون میں تازہ ترین سنیپ ڈریگن 855+ چپ سیٹ کے ساتھ 12 جی بی ریم اور 128 جی بی / 256 جی بی سٹوریج ہے۔ اس بار فون میں UFS 3.0 سٹوریج شامل کی گئی ہے۔
اس فون کی کارکردگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے چینی سرٹیفیکیشن سائٹ Antutu پر500,610 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔یہ اس پلیٹ فارم پر آج تک حاصل کیے جانے والے سب سے زیادہ پوائنٹس ہیں۔اس میں ایک اور اضافہ لیکوئیڈ کولنگ 3.0 کا ہے۔ یہ اب لیکوئیڈ کول پلیٹ اور ٹیوب کے ساتھ ہے۔
اس فون کی بیک پر 48 میگا پکسل f/1.75 مین اور 12 میکا پکسل f/2.2 سیکنڈری کیمرہ ہے۔فون کا سیلفی کیمرہ f/2.0 اپرچر کے ساتھ 20 میگا پکسل کا ہے۔فون میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو 27W فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔اس فون میں اینڈروئیڈ 9 پائی انسٹال ہے۔
بلیک شارک 2 پرو چین میں 2 اگست سے دستیاب ہوگا۔ اس کے پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں۔ اس کے 12 جی بی / 128 جی بی ورژن کی قیمت 2999 یوان یا 435 ڈالر اور 12 جی بی / 256 جی بی ورژن کی قیمت 3499 یوان یا 508 ڈالر ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry