Discover the new Rivo Rhythm RX100

Discover The New Rivo Rhythm RX100

ریو و موبائل کا ردھم آر ایکس 100

ریوو موبائل نے ردھم سیریز میں ایک نیا سمارٹ فون آر ایکس 100 (RX100) متعارف کرایا ہے۔5.5انچ آئی پی ایس ڈسپلے،4000 ایم اے ایچ بیٹری اور کورننگ گلاس کے ساتھ جس قیمت میں آر ایکس 100 کو متعارف کرایا گیا ہے، اس میں یہ مارکیٹ کے دوسرے کئی سمارٹ فونز سے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

آر ایکس 100 کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہے:
• 1.3گیگا ہرٹز کواڈ کور پروسیسر
• اینڈریوڈ او ایس 5.0لولی پوپ
• 5.5انچ ایچ ڈی آئی پی ایس ڈسپلے
• کورننگ گوریلا گلاس
• 1 جی بی ریم
• 8 جی بی انٹرنل سٹوریج
• 32 جی بی تک ایس ڈی کارڈ کی سپورٹ
• 8 میگا پکسل آٹو فوکس رئیر کیمرہ، ایل ای ڈی فلیش لائٹ کے ساتھ
• 5 میگا پکسل آٹو فوکس فرنٹ کیمرہ ایل ای ڈی فلیش لائٹ کے ساتھ
• 4000 ایم اے ایچ کی پاور فل بیٹری
• بلوٹوتھ، وائی فائی، ایج
• 3 جی
• قیمت 14,900روپے

تاریخ اشاعت: 2015-09-16

More Technology Articles