Entrylevel LG K3 launched

Entrylevel LG K3 Launched

ایل جی کے 3

ایل جی نے امریکا میں ایک نیا انٹری لیول ایل جی کے 3 متعارف کرایا ہے۔ اس 4.5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ڈیوائس میں کواڈ کور 1.1 گیگا ہرٹز پروسیسر(ایس ڈی 210 ایس او سی) چپ سیٹ، 1 جی بی ریم اور 8 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔

(جاری ہے)

اس ڈیوائس کی بیٹری 1940 ایم اے ایچ ہے۔
ایل جی کے 3 کا رئیر کیمرہ 5 میگا پکسل اور فرنٹ وی جی اے ہے۔ اس ڈیوائس میں اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو انسٹال ہے۔ اس ڈیوائس کی قیمت صرف 80 ڈالر ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-17

More Technology Articles