بند کریں
اتوار نومبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
ڈیل نے دنیا کا پہلا وائرلیس چارجنگ لیپ ٹاپ لانچ کر دیا
12 انچ کے لیپ ٹاپ کی قیمت 1200 ڈالر سے شروع ہوتی ہے

ڈیل نے اپنا نیا ٹو ان ون لیپ ٹاپ فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ اس لیپ ٹاپ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ پہلا ٹو ان ون لیپ ٹاپ ہے جو وائرلیس چارجنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔لیپ ٹاپ خریدتے ہوئے اگر آپ اضافی 550 ڈالر خرچ کریں تو آپ کو 7285 کی وائرلیس چارجنگ کی بورڈ اسسریز اور چارجنگ میٹ ملتا ہے۔ صرف وائرلیس کی بورڈ خریدیں تو اس کے لیے الگ سے 380 ڈالر جبکہ صرف وائرلیس میٹ خریدیں تو اس کے لیے 200 ڈالر خرچ کرنا ہونگے۔


یہ ڈیوائس اصل میں خود ہی وائرلیس چارج نہیں ہوتی۔ صارفین کو اس کے لیے ٹوان ون ڈوک کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو وائرلیس کی بورڈ سے بھی مطابقت رکھتا ہو۔ ڈیل کا کہنا ہے کہ یہ چارجنگ پیڈ دھات کی سطح پر استعمال کرنے کے لیے نہیں بنائے گئے۔
اگر آپ کمپیوٹر کو دھات کی سطح پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو غیر دھاتی سٹینڈ استعمال کرنا پڑے گا۔ جو اس کی بیس کو 50 ملی میٹر یا 2 انچ اونچا کر سکے۔
Latitude 7285 2-in-1کے Core-i5-7Y54 اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ماڈل کی قیمت 1200 ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔اس ڈیوائس میں 8 جی بی ریم ہے اور اس کا ڈسپلے 12 انچ کا ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-07-12

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     ڈیل

ڈیل کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں