Galaxy Mega 2 will be released soon

Galaxy Mega 2 Will Be Released Soon

سامسنگ کا بڑی سکرین والا ’’میگا 2‘‘ جلد آنے والا ہے

سامسنگ کے بڑی سکرین، اور مناسب قیمت والے فون گلیکسی میگا کا دوسرا ماڈل جلد متوقع ہے۔ جسکا نام G750ہے، اور اسے گلیکسی میگا 2، یا گلیکسی میگا Kکے نام سے جانا جاتا ہے۔

(جاری ہے)


اس فون کی فلحال زیادہ معلومات تو سامنے نہیں آئیں، لیکن آنے والے رپورٹس کے مطابق یہ فون 6انچ ڈسپلے کے ساتھ سامنے آئے گا، اور اسکی ریزولوشن 1280x720پکسل ہوگی۔
اس فون کا ڈسپلے پہلے سے موجود میگا فون سے کافی بہتر،اور خوبصورت ہونے کی توقع ہے۔ یہ فون اسی سال جون یا جولائی میں متوقع ہے

تاریخ اشاعت: 2014-05-16

More Technology Articles