Galaxy Note 4 goes through the bend test

Galaxy Note 4 Goes Through The Bend Test

آئی فون کی طرح گلیکسی نوٹ 4بھی مُڑ جاتا ہے؟

شاید آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس نے اتنی شہرت حاصل نہ کی ہو جتنی کہ اس کے درمیان سے مڑ جانے کی خبروں نے شہرت حاصل کی ہے۔ نئے آئی فونز کی ریلیز کے بعد یوٹیوب پر ایسی کئی ویڈیوز پوسٹ کی گئیں جن میں ان کو مڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ان ویڈیوز کے بعد سے دوسرے موبائلز کو بھی اس طرح کے ٹیسٹ سے گزارنے کی کوششیں کی گئیں۔

(جاری ہے)

اور کافی زیادہ زور لگانے پر یہ بھی اپنی پوزیشن سے بالکل اُسی طرح مڑ گیا جس طرح آئی فون مڑتا ہے۔ لیکن اس ویڈیو میں سامسنگ کو انتہائی زیادہ زور لگانے پر مڑتا ہوا دکھایا گیا ہے، جبکہ آئی فون درمیانی طاقت سے ہی مُڑ جاتا ہے۔ آپ بھی ویڈیو دیکھئے۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-10

More Technology Articles