Galaxy S4 VS Galaxy S5 Drop Test

Galaxy S4 VS Galaxy S5 Drop Test

سامسنگ گلیکسی ایس 5 ڈراپ ٹیسٹ میں بھی آگے نکل گیا

منتشر (tear down ) اور زیرِ آب ہونے کے عمل کے بعد سامسنگ گلیکسی ایس 5 کو ڈراپ ٹیسٹ کے عمل سے گزارا گیا۔ اس پورے عمل کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے ایس 5 کے ساتھ ایس 4 کو بھی شامل کیا گیا۔
سامسنگ کی دونوں ڈؤائسس کو مختلف بلندیوں سے نیچے گرایا گیا ۔ ان میں جیب کی اونچائی، سر کی اونچائی اور دس فٹ کی اونچائی کے برابر کی اونچائیوں شامل تھیں۔

(جاری ہے)

دونوں سمارٹ فونز نے سب سے زیادہ اونچائی کے ڈراپ ٹیسٹ تک یہ عمل با خوبی انجام دیا لیکن بعد میں دیکھا گیا کہ سامسنگ ایس 4 کی سکرین ٹوٹ چکی تھی جبکہ ایس 5 کا صرف پچھلا کور ہی کھلا ہے.

یہ بات ثابت ہوگی کہ گلیکسی سیریز میں ایس 5 اب تک کا مضبوط فون ثابت ہوا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-04

More Technology Articles