Galaxy Tab E LTE launched in Canada

Galaxy Tab E LTE Launched In Canada

سام سنگ گلیکسی ٹیب ای ایل ٹی ای

سام سنگ گلیکسی ٹیب ای ایل ٹی ای(Samsung Galaxy Tab E LTE) کو کینیڈا میں لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس ٹیبلٹ میں کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز پروسیسر اور 8 انچ (1280 x 800 پکسل ریزولوشن) ڈسپلے ہے۔
اس ڈیوائس میں 1.5 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے، جسے بڑھایا جا سکتا ہے۔اس ٹیلٹ میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

(جاری ہے)


اس ڈیوائس کا رئیر کیمرہ 5 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 2 میگا پکسل ہے۔ اس ٹیبلٹ کی پیمائش 212.1 x 126.1 x 8.9ملی میٹر اور وزن 360 گرام ہے۔اس ٹیبلٹ میں اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو انسٹال ہے۔
گلیکسی ٹیب ای ایل ٹی ای کی کینیڈا میں قیمت 290 کینیڈین ڈالر(228 امریکی ڈالر) ہے۔کینیڈا میں یہ ٹیبلٹ روجرز، بیل اور ٹیلس سٹورز پر دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-08

More Technology Articles