Here's your first real look at the Samsung Galaxy S6

Here's Your First Real Look At The Samsung Galaxy S6

سام سنگ گلیکسی ایس 6 کا جلوہ

ٹی موبائل کے سی ای او نے ایک ٹوئیٹ میں   ٹی موبائل کے پیج پر  گلیکسی ایس 6 کو <متعارف کرایا ہے.

تصویر میں ابھی گلیکسی ایس 6 کی شاندار خم دار سی سکرین کا پتا چل رہا ہے۔ ٹی موبائل کا کہنا ہے کہ ایس 6 کے بارے میں مزید معلومات 1 مارچ کو جاری کی جائیں گے۔

(جاری ہے)

اس مارچ میں موبائل ورلڈ کانگرس کے بعد صارفین کئی دن تک نت نئے موبائل کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا رہے گا۔ اس سے قبل سامسنگ کی جانب سے اسکی ویڈیو بھی جاری کی گئی.. کو آپ نیچے ملاحظہ فرما سکتے ہیں.

تاریخ اشاعت: 2015-02-24

More Technology Articles