HTC Makes a Fashion Statement with the One X9 and Desire Series
ایچ ٹی سی ون ایکس 9 اور ڈیزائر سیریز
تائیوان کی سمارٹ فون کمپنی ایچ ٹی نے 4 سمارٹ فون متعارف کرائے ہیں۔اس فونز کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔
ایچ ٹی سی ڈیزائر 530
ایچ ٹی سی ڈیزائر 530(HTC Desire 530) کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔
چپ سیٹ: کوالکوم سنیپ ڈریگن 210
پروسیسر:1.1 گیگا ہرٹزکواڈ کور کورٹیکس اے 7
آپریٹنگ سسٹم: اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو
پیمائش: 146.9 x 70.9 x 8.3ملی میٹر
وزن:140 گرام
ڈسپلے:5.0 انچ سپر ایل سی ڈی ڈسپلے(1280 x 720)
ریم:1.5 جی بی
انٹرنل سٹوریج:16 جی بی
ایکسٹرنل سٹوریج:200 جی بی تک کی سپورٹ
مین کیمرہ:8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
کنکٹیویٹی:بلوٹوتھ 4.1، جی پی ایس، وائی فائی 802.11n
چارجنگ پورٹ ٹائپ: مائیکرو یو ایس بی 2.0
بیٹری:2200 ایم اے ایچ
قیمت: ابھی اعلان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
ایچ ٹی سی ڈیزائر 630
ایچ ٹی سی ڈیزائر 630(HTC Desire 630) کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
چپ سیٹ: کوالکوم سنیپ ڈریگن 400
پروسیسر:1.6 گیگا ہرٹز کواڈ کور کورٹیکس-اے7
آپریٹنگ سسٹم:اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو
پیمائش: 146.9 x 70.9 x 8.3 ملی میٹر
وزن 140 گرام
ڈسپلے:5 انچ سپر ایل سی ڈی ڈسپلے(1280 x 720)
ریم:2 جی بی
انٹرنل سٹوریج:16جی بی
ایکسٹرنل سٹوریج:200 جی بی تک کی سپورٹ
مین کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
کنکٹیویٹی: بلوٹوتھ1.1، جی پی ایس، وائی فائی802.11n
چارجنگ پورٹ ٹائپ:مائیکرو یو ایس بی 2.0
بیٹری:ناقابل تبدیل 2200 ایم اے ایچ
قیمت: اعلان کیا جانا باقی ہے
ایچ ٹی سی ڈیزائر 825
ایچ ٹی سی ڈیزائر 825(HTC Desire 825) کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
چپ سیٹ: کوالکوم سنیپ ڈریگن 400
پروسیسر:1.6گیگا ہرٹز کواڈ کور کورٹیکس اے 7
آپریٹنگ سسٹم:اینڈوئیڈ 6.0 مارش میلو
پیمائش: 156.9 x 76.9 x 7.4 ملی میٹر
وزن:156 گرام
ڈسپلے:5.5 انچ سپر ایل سی ڈی ڈسپلے(1280 x 720)
ریم:2 جی بی
انٹرنل سٹوریج:16 جی بی
ایکسٹرنل سٹوریج:200جی بی تک کی سپورٹ
مین کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
کنکٹیویٹی:بلوٹوتھ4.1، جی پی ایس، وائی فائی802.11n
چارجنگ پورٹ ٹائپ: مائیکرویوایس بی 2.0
بیٹری:2700(فاسٹ چارجنگ کے ساتھ)
ایچ ٹی سی ون ایکس 9
ایچ ٹی سی ون ایکس 9(HTC One X9)کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
چپ سیٹ:میڈیا ٹیک ہیلیو ایکس 10
پروسیسر:2گیگا ہرٹز اوکٹا کور کورٹیکس –اے 53
آپریٹنگ سسٹم: اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو
پیمائش: 153.90 x 75.90 x 7.90 ملی میٹر
وزن:170گرام
ڈسپلے:5.5 انچ سپر ایل سی ڈی ڈسپلے(1920 x 1080)
ریم:3 جی بی
انٹرنل سٹوریج:32 جی بی
ایکسٹرنل سٹوریج:200 جی بی تک کی سپورٹ
مین کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
کنکٹیویٹی: بلوٹوتھ 4.1، جی پی ایس، وائی فائی 802.11ac
چارجنگ پورٹ ٹائپ:مائیکرو یو ایس بی 2.0
بیٹری:3000 ایم اے ایچ
قیمت: باضابطہ اعلان نہیں ہوا تاہم کچھ لوگوں کے مطابق کچھ ممالک میں 170 ڈالر ہوسکتی ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry