HTC One (M8) unboxing and hands-on video

HTC One (M8) Unboxing And Hands-on Video

ایچ ٹی سی ون ( ایم 8 ) ان باکسنگ ویڈیو

ایچ ٹی سی ون ( ایم 8 ) 5 انچ 1080پی ڈسپلے، 801 چپ سیٹ سنیپ ڈراگن، ڈیول الٹرا پکسل سامنے کا کیمرہ،اور اینڈرائیڈ 4.4 کٹ کیٹ کے ساتھ ایچ ٹی سی سینس 6.0 پر مشتمل ہے۔ فون پہلے ہی سے کچھ مارکیٹوں میں فروحت کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)


ایک برطانوی ویب سائیٹ نے اس فون کی ان باکسنگ ویڈیو جاری کی ہے۔جس سے آپ کو اس فون کو دیکھنے میں سہولت ہوگی۔ ویڈیو نیچے پیش خدمت ہے

تاریخ اشاعت: 2014-03-26

More Technology Articles