HTC tipped to launch a low end H7 tablet

HTC Tipped To Launch A Low End H7 Tablet

ایچ ٹی سی ، ایچ 7 لانچ کرنے والا ہے

@upleaks کے مطابق ایچ ٹی سی ایک درمیانے درجے کا ٹیبلٹ متعارف کرانے والا ہے۔ یہ ٹیبلٹ جس کا کوڈ نام ایچ 7 ہے، اسی سہ ماہی میں متعارف کرایا جائے گا۔

(جاری ہے)


اس کی تفصیلات کے بارے میں ابھی یہی معلوم ہوا ہے کہ یہ 7 یا 8 انچ ڈسپلے کی ڈیوائس ہو گی۔ اس ڈیوائس میں اینڈریوڈ آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہوگا۔
ایچ ٹی سی نے کچھ دن پہلے ایک فیبلٹ ون ای 9 پلس بھی متعارف کرایا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)

تاریخ اشاعت: 2015-05-14

More Technology Articles