HTC Wildfire X announced with Helio P22 and triple rear camera
ایچ ٹی سی نے ہیلیو پی 22 اور ٹرپل رئیر کیمرہ کے ساتھ ایچ ٹی سی وائلڈ فائر ایکس لانچ کر دیا
ایچ ٹی سی وائلڈ فائر ایکس میں ہیلیو پی 22 ایس او سی، 3 جی بی / 4 جی بی ریم اور 32 جی بی / 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ اس فون کی سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس فون میں اینڈروئیڈ پائی انسٹال ہے۔
اس فون میں 6.2 انچ ایچ ڈی پلس ڈسپلے پے جس کی سکرین ٹو باڈی ریشو 88.8 فیصد ہے۔ ڈسپلے میں اوپر ایک چھوٹی سی نوچ ہے، جس میں فون کا 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔ فون کی بیک پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ اور فنگرپرنٹ سکینر ہے۔
(جاری ہے)
فون کے رئیر کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 12 میگا پکسل، 2xآپٹیکل زوم کے ساتھ ٹیلی فوٹو کیمرہ 8 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 5 میگا پکسل ہے۔
ایچ ٹی سی وائلڈ فائر ایکس کے ساتھ MyBuddy نام کی اسسری بھی پیش کی گئی ہے۔ مائی بڈی ہنگامی صورتحال میں بلند آواز الارم بجا سکتا ہے یا آپ کے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ آپ کی لائیو لوکیشن شیئر کر سکتا ہے۔ یہ اپنے گردو نواح کی آڈیو اور ویڈیو بھی ٹرانسمٹ کر سکتا ہے۔ مائی بڈی کو آپ اپنے گمشدہ فون کو تلاش کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
وائلڈ فائر ایکس میں 3300 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اسے صرف ایک رنگ سفائر بلیو میں پیش کیا گیا ہے۔
اس فون کے 3 جی بی / 32 جی بی ماڈل کی قیمت 10999 بھارتی روپے یا 155 ڈالر یا 140 یورو اور 4 جی بی / 128 ماڈل کی قیمت 13999 بھارتی روپے یا 195 ڈالر یا 175 یورو ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry