Huawei Announces the Mid range Honor 6X

Huawei Announces The Mid Range Honor 6X

ہواوے نے مد رینج آنر 6 ایکس کا اعلان کردیا

ہواوے نے کنزیومر الیکٹرونکس شو 2017 میں ایکس سیریز کے نئے سمارٹ فون کو متعارف کرایا ہے۔مڈ رینج ہواوے آنر 6 ایکس کی قیمت 249 ڈالر ہے۔
اس فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیل درج ذیل ہے۔

(جاری ہے)


سی پی یو: کواڈ کور 2.1 گیگا ہرٹز کورٹیکس –اے 53 + کواڈ کور 1.7 گیگا ہرٹز کورٹیکس –اے 53
چپ سیٹ:ہائی سیلیکون کیرن 655
جی پی یو: Mali-T830MP2
آپریٹنگ سسٹم: اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو کے ساتھ Emotion UI 4.1
سپورٹڈ نیٹ ورکس: 2جی، 3 جی ، 4 جی ایل ٹی ای ڈوئل سم
ڈسپلے: 5.5 انچ (1080p ریزولوشن، 401 پی پی آئی )
پیمائش: 151.3 x 76.3 x 8.2ملی میٹر
ریم: 3 / 4 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 32 / 64 جی بی (کارڈ سلاٹ سے 256 جی بی تک قابل توسیع)
پرائمری کیمرہ: ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ (12 میگا پکسل + 2 میگا پکسل)، فیز ڈیٹیکشن آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
سیکنڈری کیمرہ: 8 میگا پکسل
کنکٹیویٹی: این ایف سی، جی پی ایس ، وائی فائی 802.11 b/g/n ، وائی فائی ڈائریکٹ، ہاٹ سپاٹ، بلوٹوتھ 4.1
بیٹری: 3340 ایم اے ایچ
دیگر:فنگر پرنٹ سکینر
متوقع قیمت : 25000 روپے (250 ڈالر)

تاریخ اشاعت: 2017-01-04

More Technology Articles