Huawei Ascend P7 promo videos are out

Huawei Ascend P7 Promo Videos Are Out

ہواوئے پی 7 کی پرومو ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

ہواوئے کے نئے ہینڈ سیٹ پی 7 کی پرومو ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔جس میں فون کے ڈئزائن کے متعلق کمپنی کے کوششوں کو اجا گر کیا گیا ہے۔
ہواوئے کے مطابق ایسینڈ پی 7 اسینڈ پی 6 کی طرح اوور ہیٹ نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

فون کے تھرمل ڈئزائن انجینئر ہوالین لی نے بتایا ہے کہ پی 7 میں ڈائی کاسٹنگ ایلمونیم الوئے (die-casting aluminum alloy) کا جدید ہائی تھرمل کنڈکٹیو مواد (thermal conductive material ) استعمال کیا گیا ہے۔جو کہ سٹینلیس سٹیل کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ گرمی کی ٹرانسمیشن کی شرح کو روکتا ہے۔
اسینڈ پی 7 کے ڈئزائن کے متعلق جاننے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-08

More Technology Articles