Huawei Mate 8 official
ہوواوے میٹ 8
ہوواوے نے چین میں اپنا نیا فلیگ شپ متعارف کرایا ہے۔پچھلے سال کے میٹ 7 اور پھر میٹ ایس کے بعد ہوواوے نے میٹ 8 لانچ کیا ہے۔ اس سٹائلش فیبلٹ میں تازہ ترین کرین پروسیسر ہے۔ میٹ 8 کا ڈسپلے 6 انچ فل ایچ ڈی ہے۔ڈسپلے کو2.5 ڈی گوریلا گلاس سے کور کیا گیا ہے۔میٹ 8 کی سکرین ٹو باڈی ریشو 83 فیصد ہے۔یہ فون چمپنزی گولڈ، مون لائٹ سلور، سپیس گرے اور براؤن رنگوں میں دستیاب ہے۔
میٹ 8 کی موٹائی 7.2 ملی میٹر ہے۔میٹ 8 کا فنگر پرنٹ سنسر میٹ 7 سے زیادہ تیز اور درست ہے۔فون میں کرین 950 پروسیسر ہے جسے ہواوے نے اسی ماہ لانچ کیا ہے۔ یہ پہلا پروسیسر ہےجس میں 4کورٹیکس –اے72 اور 4کورٹیکس اے53 سی پی یو کورز اور Mali-T880جی پی یو ہے۔میٹ 8 کا رئیر کیمرہ 16 میگا پکسل اور 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
(جاری ہے)
ڈیوائس کا آپریٹنگ سسٹم ہوواوے کا EMUI 4.0ہے، جسے اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو پر بنایا ہے۔
ہوواے میٹ 8 چین میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جبکہ جنوری 2016 کے اوائل میں شروع ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو 2016 میں اسے باقی دنیا کےلیے متعارف کرایا جائے گا۔
میٹ 8کے ریم اور سٹوریج کی بنیاد پر تین ورژن متعارف کرائے گئے ہیں۔ 3 جی ریم ،32 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 2999 یوان یا 470 ڈالر ہے ۔ 4 جی بی ریم، 64 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 3699 یوان یا 580 ڈالر ہے جبکہ 3 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 4399یا 690 ڈالر ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry