huawei mate 9 unboxing in urdu

Huawei Mate 9 Unboxing In Urdu

ہواوے کے نئے خوبصورت فون " میٹ 9 " کا تفصیلی جائزہ

ہواوے نے کچھ ہفتے پہلے میٹ 9 متعارف کرایا تھا۔میٹ 9 کے کچھ دن میٹ 9 کا لائٹ ورژن بھی لانچ کیا گیا تھا۔ہواوے میٹ 9 کی پری بکنگ پر بہت سے انعامات بھی دئیے گئے تھے۔ہواوے نے مصنوعی ذہانت کے اس فون کو پاکستان میں بھی متعارف کرایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ہواوے میٹ 9 کو پاکستانی مارکیٹ میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔ہواوے میٹ 9 نے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں 8 ایوارڈ جیتے تھے۔ ہواوے نے پاکستان میں اس ڈیوائس کا بلیک ورژن بھی متعارف کرایا تھا۔
اردو پوائنٹ نے خود بھی اس ڈیوائس کا  تفصیلی  جائزہ لیا ہے۔ ذیل میں اسی جائزے کی ویڈیو دی  جا رہی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-09

More Technology Articles