Integral unveils 512GB microSD card, coming this February

Integral Unveils 512GB MicroSD Card, Coming This February

512 جی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ اسی فروری میں مارکیٹ میں آ جائے گا

512 جی بی مائیکروایس ڈی کارڈ کو 2015 کے وسط میں متعارف کرایا گیا تھا لیکن ابھی تک یہ مارکیٹ میں نہیں آیا تھا۔اب انٹیگرل میموری نے اس فروری میں ہی 512 جی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ کو مارکیٹ میں پیش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ تاہم اس کارڈ کی قیمت کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا۔

(جاری ہے)


نئے 512 جی بی کارڈ کی کلاس 10, UHS-I U1ہے۔یعنی اس کارڈ ڈیٹا سپیڈ بھی 4K ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے بہترین ہے۔
اگرچہ ابھی تک اس کارڈ کی قیمت نہیں بتائی گئی لیکن مارکیٹ میں متعارف کرائے گئے 400 جی بی کارڈ کی قیمت 250 ڈالرتھی اور ابھی تک اس کی یہی قیمت ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ نئے 512 جی بی مائیکروایس ڈی کارڈ کی قیمت اس سے زیادہ ہی ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-23

More Technology Articles