iPhone 6 and future iPads will get Touch ID

IPhone 6 And Future IPads Will Get Touch ID

آئی فون 6سمیت مستقبل کے تمام آئی پیڈز میں ٹچ آئی ڈی ہوگا

ایک ریسرچ کے مطابق مستقبل میں آنے والے تمام آئی فونز اور آئی پیڈز میں ٹچ آئی ڈی ہوگا۔ایپل آئی فون 6 ،آئی پیڈ ائیر‘ اور ریٹینا ڈسپلے کے ساتھ سامنے آنے والے آئی پیڈ منی میں ٹچ آئی ڈی متعارف کروانے کاارادہ رکھتا ہے۔
ایپل کی طرف سے ابھی تک صرف آئی فون 5 ایس ٹچ آئی ڈی کے ساتھ سامنے آیا ہے جو کہ اس کے ہوم بٹن میں تھا۔

(جاری ہے)

2013 میں 36 ملین ٹچ آئی ڈی ڈؤائسس کی فروخت کے مقابلے میں 2014 میں 120 ملین ٹچ آئی ڈی ڈؤائسس کی شپمنٹ کی امید ہے۔
مزید اطلاعات کے مطابق اس سال ایپل 4.7 انچ آئی فون 6 اور 5.4 یا 5.5 انچ ڈؤائس جس کو آئی فون ائیر کو نام دیا گیا ہے ریلیز کرے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-28

More Technology Articles