iPhone 6S and 6S Plus Go on Sale in Pakistan

IPhone 6S And 6S Plus Go On Sale In Pakistan

پاکستان میں آئی فون 6ایس اور 6ایس پلس کی قیمتیں

ایپل کے جدید ترین آئی فونز پاکستان میں باقاعدہ طور پر فروخت کےلیے پیش کیےجا چکےہیں۔ مختلف کمپنیاں فونز کے ساتھ مختلف طرح کی سہولیات بھی متعارف کرا ررہی ہیں۔آئی فون 6ایس کے بنیادی ماڈل کی قیمت 79,999روپے اور آئی فون 6ایس پلس کےبنیادی ماڈل کی قیمت 96,500روپے ہے۔ٹیلی کام کمپنیوں کا کہنا ہے کہ یہ فونز کمپنی کی طرف سے ان لاکڈ ہونگے اور پاکستان کے تمام نیٹ ورکس پر کام کریں گے۔

ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے فراہم کیے جانے والے فونز کی اہم خاصیت ان کی وارنٹی ہے۔ایپل نے ٹیلی کام کمپنیوں کے ذریعے خریدنے جانے والے فونز پر ایک سال کی وارنٹی دی ہے۔
پاکستان میں فروخت کیے جانے والے تمام آئی فونز میں فیس ٹائم کی ایپلی کیشن شامل نہیں ہوگی۔ فیس ٹائم کو پی ٹی اے کی ہدایت بلاک کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)


پاکستان میں آئی فون 6ایس اور 6ایس پلس کی قیمتیں اور کمپنیوں کی طرف سے دی جانےو الی سہولیات درج ذیل ہیں۔

موبی لنک
قیمت

• آئی فون 6 ایس 16 جی بی : 79,999روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی : 96,500روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی : 109,000روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی: 96,500 روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی: 109,000 روپے

مفت ذرائع
• ہر ماہ ایک جی بی ڈیٹا کی حد کے ساتھ 12ماہ کے لیے 12 جی بی مفت 3 جی انٹرنیٹ

یوفون
قیمت
• آئی فون 6 ایس 16 جی بی : 79,999روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی : 96,500روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی : 109,000روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی: 96,500 روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی: 109,000 روپے
• آئی فون 6ایس پلس128 جی بی: 121,500 روپے

مفت ذرائع
• یوفون سے آئی فون خریدنے والے 3 ماہ تک 1000 ایم بی انٹرنیٹ، 1000 ایس ایم ایس، 150 منٹ(دوسرے نیت ورکس پر) اور 1000 منٹس (یوفون، پی ٹی سی ایل اور وی فون پر ) حاصل کر سکیں گے۔


• مفت ایس ایم ایس ، انٹرنیٹ اور منٹس کے استعمال کی حد 30 دن ہوگی۔

زونگ
قیمت
• آئی فون 6 ایس 16 جی بی : 79,999روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی : 96,500روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی : 109,000روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی: 96,500 روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی: 109,000 روپے
• آئی فون 6ایس پلس128 جی بی: 121,500 روپے

مفت ذرائع
• 6ماہ کے لیے ایڈوانس لائن رینٹ ختم
• پہلے 100 آرڈرز پر 50 جی بی مفت ڈیٹا کے ساتھ مائی فائی مفت

وارد
قیمت
• آئی فون 6 ایس 16 جی بی : 79,999روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی : 96,500روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی : 109,000روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی: 96,500 روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی: 109,000 روپے
• آئی فون 6ایس پلس128 جی بی: 121,500 روپے

مفت ذرائع
• وارد کسٹمر سروس کے ترجمان کے مطابق وارد 6 ماہ تک 5 جی بی 4 جی ایل ڈی ای ڈیٹا بالکل مفت فراہم کرے گا۔



ٹیلی نار
قیمت
• آئی فون 6 ایس 16 (جی بی بغیر کنٹریکٹ کے) : 80,000روپے
• آئی فون 6 ایس 16 جی بی( 3 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ) : 76,000روپے
• آئی فون 6 ایس 16 جی بی(6 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ) : 72,000روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی(بغیر کنٹریکٹ کے) : 96,500روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی(3 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ) : 91,675روپے
• آئی فون 6 ایس 64 جی بی(6 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ) : 86,850روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی(بغیر کنٹریکٹ کے) : 109,000روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی(3 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ) : 103,550روپے
• آئی فون 6 ایس 128 جی بی(6 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ) : 98,100روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی(بغیر کنٹریکٹ کے): 96,500 روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی(3 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ): 91,675 روپے
• آئی فون 6ایس پلس16 جی بی(6 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ): 86,850روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی(بغیر کنٹریکٹ کے): 109,000 روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی(3 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ): 103,550 روپے
• آئی فون 6ایس پلس64 جی بی(6 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ): 98,100 روپے
• آئی فون 6ایس پلس128 جی بی(بغیر کنٹریکٹ کے): 121,500 روپے
• آئی فون 6ایس پلس128 جی بی(3 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ): 115,425 روپے
• آئی فون 6ایس پلس128 جی بی(6 ماہ کے ایڈوانس لائن رینٹ کے ساتھ): 109,350روپے

ایڈوانس لائن رینٹ کی صورت میں خصوصی بنڈل
ماہانہ رینٹ:1000 روپے

• مفت ڈیٹا 4000 ایم بی
• کسی بھی نیٹ ورک پر مفت منٹس:1200
• مفت ایس ایم ایس 4000

ٹیرف(مفت ذرائع کے بعد)
• ٹیلی نار سے ٹیلی:1.40 روپے فی منٹ
• ٹیلی نار سے دوسرے نیٹ ورک:1.5 روپے فی منٹ
• ایس ایم ایس :1 روپے فی ایس ایم ایس
• ڈیٹا: 0.10روپے فی 10 کلو بائٹ

ڈیٹا بنڈل(الگ سے دستیاب)
3 روزہ بنڈل
• قیمت: 60 روپے علاوہ ٹیکس
• مفت ذرائع:400 ایم بی، 400 منٹ(آن نیٹ)، 400 ایس ایم ایس

30 روزہ بنڈل

• قیمت: 400 روپے علاوہ ٹیکس
• مفت ذرائع:4000 ایم بی ، 2000 منٹ (آن نیٹ)، 4000 ایس ایم ایس

تاریخ اشاعت: 2015-11-14

More Technology Articles