Leak suggests Oppo Mirror 5 may debut as Mirror 5s

Leak Suggests Oppo Mirror 5 May Debut As Mirror 5s

اوپو مرر 5 بطور اوپو مرر 5ایس لانچ ہوسکتا ہے

اوپو مرر 5 کے حوالے سے ایک ہفتہ پہلے ہی کافی تفصیلات لیک ہو گئی تھیں۔ جو نئی تفصیلات لیک ہوئیں ہیں، اُن کے مطابق اوپومرر5 بطور اوپو مرر5ایس لانچ ہو سکتاہے۔یہ سمارٹ فون جولائی کے دوسرے ہفتے میں منظر عام پر آ ئے گا ۔اس سمارٹ فون کی دیگر تفصیلات کچھ یوں ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5نچ
ریزولوشن: 1280×720 پکسل
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن400 MSM8916 SoC
پروسیسر: کواڈ کور 1.2گیگا ہرٹز
ریم: 2 جی بی
سٹوریج:16 جی بی
فرنٹ کیمرہ: 5میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ5.1 لولی پاپ
پیمائش: 143.4 x 71.2 x 7.6ملی میٹر
بیٹری: 2,420ایم اے ایچ

تاریخ اشاعت: 2015-06-28

More Technology Articles